مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 38- من كان يَكْرَهُ النِّكَاحَ فِي أَهْلِ الْكِتَابِ. · حديث 16417
16417- حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ إدْرِيسَ , عَنِ الصَّلْتِ بْنِ بَهْرَامَ , عَنْ شَقِيقٍ قَالَ : تَزَوَّجَ حُذَيْفَةُ يَهُودِيَّةً فَكَتَبَ إلَيْهِ عُمَرُ أَنْ خَلِّ سَبِيلَهَا ، فَكَتَبَ إلَيْهِ : إِنْ كَانَتْ حَرَامًا خَلَّيْت سَبِيلَهَا ، فَكَتَبَ إلَيْهِ : إنِّي لاَ أَزْعُمُ أَنَّهَا حَرَامٌ وَلَكِنِّي أَخَافُ أَنْ تَعَاطَوا الْمُومِسَاتِ مِنْهُنَّ.
حضرت شقیق فرماتے ہیں کہ حضر ت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے ایک یہود یہ سے شادی کی تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے انہیں ایک خط لکھا جس میں حکم دیا کہ اس کا راستہ چھوڑ دو۔حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے انہیں جو اب میں لکھا کہ اگر یہ حرام ہے تو میں اس کا راستہ چھوڑ دیتا ہوں ۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے لکھا کہ حرام تو نہیں کہتا البتہ مجھے ڈر ہے کہ ا س سے لوگ فاحشہ اور شریر یہودی عورتوں کی طرف جانے لگیں گے۔
إلَيْهِ إِنْ كَانَتْ حَرَامًا خَلَّيْت سَبِيلَهَا ← إلَيْهِ عُمَرُ أَنْ خَلِّ سَبِيلَهَا ← تَزَوَّجَ حُذَيْفَةُ يَهُودِيَّةً ← شَقِيقٍ، ← الصَّلْتِ بْنِ بَھْرَامَ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 38- Whoever hates marriage in the people of the book. · Hadith 16417
