مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 59- مَنْ قَالَ لاَ يَقْطَعُ الصَّلاَةَ شَيْءٌ وَادْرَؤُوا مَا اسْتَطَعْتُمْ. · حديث 2900
2900- حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ مُجَالِدٍ ، عَنْ أَبِي الْوَدَّاكِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم : لاَ يَقْطَعُ الصَّلاَةَ شَيْءٌ ، وَادْرَؤُوا مَا اسْتَطَعْتُمْ ، فَإِنَّهُ شَيْطَانٌ.
حضرت ابوسعید خدریرضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ رضی اللہ تعالی عنہ نے ارشادفرمایا کہ نمازی کے آگے سے کسی کے گذرنے سے نماز تو نہیں ٹوتی لیکن جہاں تک ہو سکے اسے روکو، کیونکہ وہ شیطان ہے۔
اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِي الْوَدَّاكِ، ← مجالد ← أَبُو أُسَامَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 59- He who says does not interrupt prayer, and understand what you can. · Hadith 2900
