مصنف ابن أبي شيبة · 4- كتاب الصّيام ‹ 66- مَنْ كان يُجِيزُ شَهَادَةَ شَاهِدٍ عَلَى رُؤْيَةِ الْهِلاَلِ. · حديث 9557
9557- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ إسْرَائِيلَ ، عَنْ سِمَاكٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ؛ أَنَّ أَعْرَابِيًّا شَهِدَ عِنْدَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم عَلَى رُؤْيَةِ الْهِلاَلِ ، فَقَالَ : أَتَشْهَدُ أَنْ لاَ إلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَأَنِّي رَسُولُ اللهِ ؟ قَالَ : نَعَمْ ، قَالَ : فَأُمِرَ النَّاسُ أَنْ يَصُومُوا.
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ ایک دیہاتی نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے ( رمضان کا) چاند دیکھنے کی گواہی دی ۔ آپ نے اس سے پوچھا کہ کیا تو گواہی دیتا ہے کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں اللہ کا رسول ہوں؟ اس نے کہا جی ہاں۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لوگوں کو روزہ رکھنے کا حکم دے دیا۔
فَأُمِرَ النَّاسُ أَنْ يَصُومُوا. ← نَعَمْ ← أَتَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَنِّي رَسُولُ اللَّهِ ← عِكْرِمَةَ أَنَّ أَعْرَابِيًّا شَهِدَ عِنْدَ النَّبِيِّ عَلَى رُؤْيَةِ الْهِلاَلِ ← سِمَاكٍ، ← اِسْرَائِیْلُ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 4- Book of fasting › 66- Whoever permits the testimony of a witness to see the crescent moon. · Hadith 9557
