مصنف ابن أبي شيبة · 6- كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ 145- في تسوية الْقَبْرُ وَمَا جَاءَ فِيهِ. · حديث 11916
11916- حدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ ثُمَامَةَ بْنِ شُفَيٍّ ، قَالَ : خَرَجْنَا غُزَاةً فِي زَمَانِ مُعَاوِيَةَ إلَى هَذَا الدَّرْبِ وَعَلَيْنَا فَضَالَةُ بْنُ عُبَيْدٍ ، قَالَ فَتُوُفِّيَ ابْنُ عَمٍّ لِي يُقَالُ لَهُ نَافِعٌ فَقَامَ مَعَنَا فَضَالَةُ عَلَى حُفْرَتِهِ ، فَلَمَّا دَفَنَّاهُ ، قَالَ : خَفِّفُوا عَنْ حُفْرَتِهِ فَإِنَّ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ يَأْمُرُ بِتَسْوِيَةِ الْقُبُورِ.
حضرت ثمامہ بن شفی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ہم حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے دور میں غزوہ (جنگ )کے لیئے نکلے اس شہر سے نکلے ہمارے ساتھ حضرت فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ بھی تھے ،آپ رحمتہ اللہ علیہ کے چچا کے لڑکے حضرت نافع رحمتہ اللہ علیہ انتقال کرگئے ،حضرت فضالہ ہمارے ساتھ آپ کی قبر پر کھڑے ہوئے ،جب ہم نے اس کو دفن کر دیا ،تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا اس کی قبر ہلکی اور برابر کرو،بیشک رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے قبروں کو برابر کرنے کا حکم دیا ہے۔
ثمامة بن شفي ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← عَبْدُ الْأَعْلَى
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 6- Book of Funerals › 145 - In settling graves and what is in it. · Hadith 11916
