مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 228 - فِي الرَّجُلِ يُطَلِّقُ ، أَوْ يَمُوتُ وَفِي مَنْزِلِهِ مَتَاعٌ. · حديث 19474
19474- حَدَّثَنَا إسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ أَنَّ رَجُلاً ادَّعَى مَتَاعَ الْبَيْتِ فَجِئْنَ أَرْبَعُ نِسْوَةٍ إلَى شُرَيْحٍ فَشَهِدْنَ قُلْنَ : دْفَعْنَا إلَيه الصَّدَاقَ وَقُلْنَا : جَهِّزْهَا فَجَهَّزَهَا فَقَضَى عَلَيْهِ بِالْمَتَاعِ وَقَالَ : إنَّ عُقْرَهَا مِنْ مَالِك.
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے گھر کے سامان کا دعویٰ کیا ،اس کی چاروں بیویاں حضرت شریح کے پاس آئیں اور انہوں نے گواہی دیتے ہوئے کہاکہ ہم نے اسے مہر دے دیا تھا۔اور کہا تھا کہ اس کا سامان خریدلے توا س نے سامان خرید لیا تھا۔حضرت شریح رحمتہ اللہ علیہ نے سامان کا فیصلہ آدمی کے خلاف کیا اور فرمایا کہ اس کا تاوان تیرےمال سے ہو گا۔
ابْنِ سِيرِينَ، ← ابْنِ عَوْنٍ ← إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 228 - In a man he is divorced, or dies, and in his home he has pleasure. · Hadith 19474
