مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 388- فِي تَخَطِّي الرِّقَابِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ. · حديث 5515
5515- حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ يُونُسَ ، وَمَنْصُورٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : بَيْنَا النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَخْطُبُ إِذْ جَاءَ رَجُلٌ يَتَخَطَّى رِقَابَ النَّاسِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ ، حَتَّى جَلَسَ قَرِيبًا مِنَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم ، فَلَمَّا قَضَى صَلاَتَهُ ، قَالَ لَهُ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم : يَا فُلاَنُ ، أَمَا جَمَّعْتَ ؟ قَالَ : يَا رَسُولَ اللهِ ، أَمَا رَأَيْتُنِي ؟ قَالَ : قَدْ رَأَيْتُك آنَيْتَ وَآذَيْتَ.
حضرت حسن فرماتےہیں کہ ہم نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خطبہ سن رہے تھے کہ ایک آدمی لوگوں کی گردنیں پھلانگتا ہوا آیا او رآکر نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قریب بیٹھ گیا۔ جب نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز پوری فرمالی تو اس سے فرمایا کہ تم نے جمعہ کی نماز کیوں نہیں پڑھی؟ اس نے کہا کہ کیا آپ نے مجھے نہیں دیکھا ؟ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میں نے تمہیں دیکھا تھا کہ پہلے تم نے تاخیر کی اور پھر لوگوں کو تکلیف پہنچائی ۔
بَيْنَا النَّبِيُّ يَخْطُبُ ← الْحَسَنِ، ← يُونُسَ وَمَنْصُورٍ ← هُشَيْمٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 388- In the skipping of the censorship on Friday. · Hadith 5515
