مصنف ابن أبي شيبة · 7- كِتَابُ الأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ وَالْكَفَّارَاتِ ‹ 87- الرجل يحلف أَنْ لاَ يَفْعَلَ فَيُكْرَهُ. · حديث 12736
12736- حدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ ، قَالَ : كَانَ إبْرَاهِيمُ فِي أَصْحَابِ الْمَلاَء ، فَسُئِلَ عَنْ رَجُلٍ جَعَلَ عَلَيْهِ الْمَشْيَ إلَى الْكَعْبَةِ إِنْ دَخَلَ عَلَى ابنه فاحْتَمَلَهُ أَصْحَابُهُ فَأَدْخَلُوهُ ، فَقَالَ إبْرَاهِيمُ بِيَدِهِ احْتَمَلُوهُ فَأَدْخَلُوهُ ، لْيَمْشِ.
حضرت اسماعیل بن خالد رحمتہ اللہ علیہ سے مروی ہے کہ ایک شخص نے حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ سے دریافت کیا ایک شخص نے قسم اٹھائی کہ اگر وہ اپنے بیٹے کے پاس گیا اس پر چل کر کعبہ جا نا ہے ، پھر اس کو اس کے دوستوں نے اٹھا کر بیٹے کے پاس داخل کر دیا ، حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ اپنے ہاتھ سے اشارہ کرتے ہوئےکہا: اس کو اٹھا کر اس کو داخل کر دیا ؟ اس کو چاہئے کہ کعبہ کی طرف پیدل چل کر جائے۔
إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← ابْنُ إِدْرِيسَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 7 - The Book of Faith, Vows and Atonement. › 87- A man swears that he will not do so and deny it. · Hadith 12736
