مصنف ابن أبي شيبة · 4- كتاب الصّيام ‹ 18- مَا قَالُوا فِي الرَّجُلِ يَرَى أَنَّ الشَّمْسَ قَدْ غَرَبَتْ. · حديث 9138
9138- حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ ، عَنْ جَبَلَةَ بْنِ سُحَيْمٍ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ حَنْظَلَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : شَهِدْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ فِي رَمَضَانَ ، وَقُرِّبَ إلَيْهِ شَرَابٌ ، فَشَرِبَ بَعْضُ الْقَوْمِ وَهُمْ يَرَوْنَ أَنَّ الشَّمْسَ قَدْ غَرَبَتْ ، ثُمَّ ارْتَقَى الْمُؤَذِّنُ ، فَقَالَ : يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ ، وَاللَّهِ لَلشَّمْسُ طَالِعَةٌ لَمْ تَغْرُبْ ، فَقَالَ عُمَرُ : مَنَعَنَا اللَّهُ مِنْ شَرِّكَ مَرَّتَيْنِ ، أَوْ ثَلاَثَةً ، يَا هَؤُلاَءِ ، مَنْ كَانَ أَفْطَرَ فَلْيَصُمْ يَوْمًا مَكَانَ يَوْمٍ ، وَمَنْ لَمْ يَكُنْ أَفْطَرَ فَلْيُتِمَّ حَتَّى تَغْرُبَ الشَّمْسُ.
حضرت حنظلہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ رمضان میں ، میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھا۔ ان کے لئے پینے کی کوئی چیز پیش کی گئی ۔ بعض لوگوں نے یہ خیال کرتے ہوئے اسے پی لیا کہ سورج غروب ہو چکا ہے ۔ پھر مؤذن اوپر چڑھا اور اس نے اعلان کیا کہ اے امیر المومنین ! خدا کی قسم ابھی سورج غروب نہیں ہوا۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ اللہ ہمیں تیرے شر سے بچائے ۔ یہ بات دو یا تین مرتبہ فرمائی ۔ پھر آپ نے لوگوں کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا کہ جس شخص نے آج وقت سے پہلے افطار کیا ہے وہ اس دن کے بدلے ایک روزہ رکھے ، جس نے افطار نہیں کیا وہ غروب شمس کا انتظار کرے ۔
أَبِيهِ ← عَلِيِّ بْنِ حَنْظَلَةَ ← جَبَلَةُ بْنُ سُحَيْمٍ، ← الشَّيْبَانِيِّ ← عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 4- Book of fasting › 18- When they say in the man, he sees that the sun has set. · Hadith 9138
