مصنف ابن أبي شيبة · 4- كتاب الصّيام ‹ 2- مَا يُؤْمَرُ بِهِ الصَّائِمُ مِنْ قِلَّةِ الْكَلاَمِ وَتَوَقِّي الْكَذِبِ. · حديث 8970
8970- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ أَبِي الْعُمَيْسِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ الْحَنَفِيِّ ، عَنْ أَخِيهِ طَلِيقِ بْنِ قَيْسٍ ، قَالَ : قَالَ أَبُو ذَرٍّ : إذَا صُمْتَ فَتَحَفَّظْ مَا اسْتَطَعْت ، فَكَانَ طَلِيقٌ إذَا كَانَ يَوْمُ صَوْمِهِ دَخَلَ فَلَمْ يَخْرُجْ إِلاَّ لِصَلاَةٍ.
حضرت طلیق بن قیس کہتے ہیں کہ ایک دن میں حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا۔ انہوں نے مجھ سے فرمایا کہ جب تم روزہ رکھو تو جہاں تک ہو سکے روزے کی حفاظت کرو۔ ابو صالح حنفی کہتے ہیں کہ جب حج طلیق روزہ رکھتے تو اپنے گھر چلے جاتے اور صرف نماز کے لئے باہر نکلا کرتے تھے ۔
أَخِيهِ طَلِيقِ بْنِ قَيْسٍ ← أَبِي صَالِحٍ الْحَنَفِيِّ ← عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ← أَبِي الْعُمَيْسِ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 4- Book of fasting › 2- What the fasting person commands from the lack of words and the prevention of lying. · Hadith 8970
