مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 311- في القوم يَنْسَوْنَ الصَّلاَة ، أَوْ يَنَامُونَ عَنْهَا. · حديث 4923
4923- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ ، عَنْ تَمِيمِ بْنِ سَلَمَةَ ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، قَالَ : كَانَ النَّبِيُّ عليه الصَّلاَة والسلام فِي سَفَرٍ ، فَعَرَّسَ بِأَصْحَابِهِ ، فَلَمْ يُوقِظْهُمْ مَعَ تَعْرِيسِهِمْ إِلاَّ الشَّمْسُ ، فَقَامَ فَأَمَرَ الْمُؤَذِّنَ ، فأذن وَأَقَامَ ، ثُمَّ صَلَّى ، فَقَالَ مَسْرُوقٌ : مَا أُحِبُّ أَنَّ لَنَا الدُّنْيَا ، وَمَا فِيهَا بِصَلاَةِ رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم بَعْدَ طُلُوعِ الشَّمْسِ.
حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک سفر میں تھے ۔ آپ نے رات کے آخری حصہ میں پڑاؤ ڈالا اور نیند کے غلبے کی وجہ سے ایسی آنکھ لگی کہ سورج کی کرنوں نے آکر جگا یا ۔آپ نے مؤ ذن کو اذان کا حکم دیا ، اس نے اذان دی ، پھر اقامت کہی اور آپ نے نماز پڑھائی ۔ حضرت مسروق کہتے ہیں کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طلوع شمس کی نماز ہمیں محبوب تھی کہ دنیا کی ساری چیزیں اس کے سامنے ہیچ نظر آتی تھیں ۔
مَسْرُوقٍ ← تَمِيمِ بْنِ سَلَمَةَ ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 311 - In the people they forget the prayer, or they sleep from it. · Hadith 4923
