مصنف ابن أبي شيبة · 5- كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ 15- فِي الزِّيَادِةِ فِي الْفَرِيضَةِ. · حديث 10035
10035- حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، عَنِ ابْن أَبِي لَيْلَى ، عَنِ الْحَكَمِ ، قَالَ : بَعَثَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم مُعَاذًا ، فَأَمَرَهُ أَنْ يَأْخُذَ مِنَ الْبَقَرِ مِنْ كُلِّ ثَلاَثِينَ تَبِيعًا ، أَوْ تَبِيعَةً ، وَمِنْ كُلِّ أَرْبَعِينَ مُسِنَّةً ، فَسَأَلُوهُ عَنْ فَضْلِ مَا بَيْنَهُمَا ؟ فَأَبَى أَنْ يَأْخُذَ حَتَّى سَأَلَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم ، فَقَالَ : لاَ تَأْخُذْ شَيْئًا.
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت معاذ رضی اللہ عنہ کو یمن بھیجا تو ان کو حکم فرمایا کہ تیس گائے پر ایک تبیع یا تبیعہ لینا اور چالیس پر ایک مسنہ ، لوگوں نے سوال کیا کہ تیس اور چالیس کے درمیان جو زیادتی ہو اس پر کیا ہے؟ آپ اس پر کچھ وصول کرنے سے رکے رہے یہاں تک کہ آپ رضی اللہ عنہ نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : اس زیادتی پر کچھ وصول نہ کرنا۔
بَعَثَ النَّبِيُّ مُعَاذًا فَأَمَرَهُ ← الْحَكَمِ ← ابْنِ أَبِي لَيْلَی ← ابْنِ نُمَيْرٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 5- The Book of Zakat › 15- In the increase in the obligatory prayer. · Hadith 10035
