مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 69- مَنْ كَانَ يُعَلِّمُ التَّشَهُّدَ وَيَأْمُرُ بِتَعْلِيمِهِ. · حديث 3015
3015- حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ بْنُ بَشِيرٍ ، قَالَ : حدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ ، عَنْ أَبِي مُوسَى ، قَالَ : قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم : أُعْطِيتُ فَوَاتِحَ الْكَلِمِ ، وَخَوَاتِمَهُ ، وَجَوَامِعَهُ ، قَالَ : فَقُلْنَا : عَلِّمْنَا مِمَّا عَلَّمَك اللَّهُ ، قَالَ : فَعَلَّمَنَا التَّشَهُّدَ.
حضرت ابو موسیٰ ؓ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ نبی پاک ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ مجھے کشادہ ، انتہائی اور جامع کلمات عطا کئے گئے ہیں۔ ہم نے عرض کیا کہ جو کچھ اللہ نے آپ کو سکھایا ہے اس میں سے ہمیں بھی کچھ سکھادیجئے۔ پھر آپ نے ہمیں تشہد کے کلمات سکھائے۔
اَبِیْ مُوْسیٰ ← أَبِي بُرْدَةَ، ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ، ← هُشَيْمُ بْنُ بَشِيرٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 69- Whoever teaches the command and instructs it to be taught. · Hadith 3015
