مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 389- الْجُمُعَةُ يُؤَخِرُّهَا الإِمَامُ حَتَّى يَذْهَبَ وَقْتُهَا. · حديث 5526
5526- حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، قَالَ : أَطَالَ بَعْضُ الأُمَرَاءِ الْخُطْبَةَ ، فَأَنْكَيْتُ يَدَيَّ حَتَّى أَدْمَيْتُهَا ، ثُمَّ قُمْتُ وَأَخَذَتْنِي السِّيَاطُ ، فَمَضَيْتُ فَخَرَجْتُ.
حضرت محمد فرماتےہیں کہ ایک امیر نے ایک مرتبہ خطبہ لمبا کر دیا تو میں نے اپنے ہاتھ کا پھوڑا پھاڑ دیا جس نے خون نکلنے لگا ۔ میں اس بہانے سے اٹھا ( تاکہ جا کر اپنی نماز پڑھ لوں ) اتنے میں اس کے دربانوں نے مجھے پکڑ لیا۔ لیکن میں بھی پھر چلتا رہا اور باہر نکل گیا۔
مُحَمَّدٍ ← ابْنِ عَوْنٍ ← ابْنُ عُلَيَّةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 389 - Friday prayer is delayed by the imam until his time is up. · Hadith 5526
