مصنف ابن أبي شيبة · 6- كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ 173- في الجنازة يُمَرُّ بِهَا فَيُثْنَى عَلَيْهَا خَيْرًا. · حديث 12118
12118- حدَّثَنَا هُشَيْمُ بْنُ بَشِيرٍ ، حدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ صُهَيْبٍ البُنَانِي ، عَنِ الْحَسَنِ : قَالَ : مَرَّتْ جِنَازَةٌ بِرَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم فَأُثْنِيَ عَلَيْهَا خَيْرًا حَتَّى تَتَابَعَتِ الأَلْسُنُ ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم : وَجَبَتْ ، قَالَ : وَمَرَّتْ بِهِ جِنَازَةٌ فَأُثْنِيَ عَلَيْهَا شَرًّا حَتَّى تَتَابَعَتِ الأَلْسُنُ ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم : وَجَبَتْ ، فَقَالَ : عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ يَا رَسُولَ اللهِ قُلْتُ فِي الْجِنَازَةِ الأُولَى حَيْثُ أُثْنِيَ عَلَيْهَا خَيْرًا وَجَبَتْ , وَقُلْت فِي الثَّانِيَةِ كَذَلِكَ ، فَقَالَ : إنَّكُمْ شُهُودُ اللهِ فِي الأَرْضِ مَرَّتَيْنِ ، أَوْ ثَلاَثًا.
حضرت حسن رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضور اکرمصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس سے ایک جنازہ گز راتو تو کسی نے اس کی تعریف بیان کی اس کی دیکھادیکھی میں کئی اور زبانوں پر بھی اس کی تعریف تھی ، حضور اقدس صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشادفرمایا: اس پر واجب ہوگئی،( پھر ایک دفعہ ) حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس سے جنازہ گزرا تو کسی نے اس کی برائی بیان کی اس کی دیکھا دیکھی میں کئی اور زبانوں پر اس کی برائی تھی ، حضور اقدس نزم نے ارشادفرمایا: اس پر واجب ہوگئی ، حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: یا رسول اللہصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ! جب پہلا جنازہ گزرا اور اس کی تعریف کی گئی ، تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا واجب ہوگئی ، اور دوسرے میں بھی آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا واجب ہوگی ( کیا واجب ہوئی ؟) آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشادفرمایا: بے شک تم لوگ زمین میں اللہ کے گواہ ہو، دو یا تین بار یہ جملہ مبارکہ ارشادفرمایا۔
عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، ← رَسُولُ اللهِ وَجَبَتْ ← وَمَرَّتْ بِهِ جِنَازَةٌ فَأُثْنِيَ عَلَيْهَا شَرًّا حَتَّى تَتَابَعَتِ الأَلْسُنُ ← رَسُولُ اللهِ وَجَبَتْ ← مَرَّتْ جِنَازَةٌ بِرَسُولِ اللهِ فَأُثْنِيَ عَلَيْهَا خَيْرًا حَتَّى تَتَابَعَتِ الأَلْسُنُ ← الْحَسَنِ، ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ صُهَيْبٍ البُنَانِي ← هُشَيْمُ بْنُ بَشِيرٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 6- Book of Funerals › 173. At the funeral, it is passed, and it is praised as good. · Hadith 12118
