مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 65- فِي الْقُرَادِ وَالْقَمْلَةِ تَدِبُّ عَلَى الْمُحْرِمِ. · حديث 13294
13294- حدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ ، قَالَ : سَأَلْتُُهُ عَنِ الْقَمْلَةِ أَجِدُهَا عَلَى وَجْهِي وَأَنَا مُحْرِمٌ ؟ فَقَالَ : أَلْقِهَا عَنْ وَجْهِكَ ، فَلَيْسَ لَهَا فِيهِ نَصِيبٌ.
حضرت ابو بشر رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر بن زید رحمتہ اللہ علیہ سے دریافت کیا کہ میں نے حالت احرام میں چہرے پر جوں پائی ہے؟ آ پ رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا اس کو پھینک دے اس میں تیرے لیے کوئی حصہ نہیں ہے۔
وَجْهِكَ فَلَيْسَ لَهَا فِيهِ نَصِيبٌ. ← الْقَمْلَةِ أَجِدُهَا عَلَى وَجْهِي وَأَنَا مُحْرِمٌ فَقَالَ أَلْقِهَا ← سَأَلْتُهُ ← جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، ← أَبِي بِشْرٍ، ← هُشَيْمٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 65- In ticks and lice, they are forbidden forbidden. · Hadith 13294
