مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 174- فِي الْمُحْصَرِ ، مَنْ كَانَ يَقُولُ : إذَا ذَبَحَ هَدْيَهُ حَلَّ. · حديث 14048
14048- حدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، قَالَ : مَنْ أُحْصِرَ بِالْحَرْبِ نَحَرَ مِنْ حَيْثُ حُبِسَ ، وَحَلَّ مِنَ النِّسَاءِ وَمِنْ كُلِّ شَيْءٍ ، كَمَا صَنَعَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم.
حضرت زہری رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ جس شخص کو جنگ میں ( یا دارالحرب میں) روک دیا جائےتو جہاں اس کو روکاجائے وہاں قربانی کرے اورعورتوں اور تمام ممنوعہ اشیاء سے حلال ہو جائے، جیسے حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے ( صلح حدیبہ میں ) کیا۔ علقمہ رحمتہ اللہ علیہ محصر کے متعلق فرماتے ہیں کہ وہ ہدی بھیج دے اور جب وہ ذبح ہو جائےتو احرام کھول دے۔
الزُّهْرِيِّ، ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← عَبْدُ الْأَعْلَى
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 174. In the besieged, who would say: If he sacrifices his gifts, it will be permissible. · Hadith 14048
