مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 158 - مَا قَالُوا فِي أُمِّ الْوَلَدِ إذَا أُعْتِقَتْ ، كَمْ تَعْتَدُّ ؟. · حديث 19090
19090- حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، عَنِ الأَوْزَاعِيِّ , عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ أنَّ عَمْرَو بْنَ الْعَاصِ أَمَرَ أُمَّ وَلَدٍ أُعْتِقَتْ أَنْ تَعْتَدَّ ثَلاَثَ حِيَضٍ وَكَتَبَ إلَى عُمَرَ فَكَتَبَ يُحَسِّن رَأْيه.
حضرت یحیی ٰ بن سعید رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ حضرت قاسم رحمتہ اللہ علیہ کے سامنے کسی نے تزکرہ کیا کہ عبدالملک بن مروان رحمتہ اللہ علیہ نے مردوں اور ان کی ایسی بیویوں کے درمیان جدائی کرادی جو اپنے آقاؤں کی ام ولد تھیں ۔لیکن ایک یا دو حیضوں کے بعد ان کے نکاح کرادیئے گئے تھے۔عبدالملک بن مروان رحمتہ اللہ علیہ کا حکم تھا کہ وہ چار مہینے دس دن کی عدت گزاریں ۔یہ سن کر حضرت قاسم رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا سبحان اللہ ! اللہ تعالیٰ تو قرآن مجید میں فرماتے ہیں تو کیا یہ آقا ان کے خاوند ہیں؟
يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← عِيسَى بْنُ يُونُسَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 158 - What did they say in the mother of the child if she was freed, how often? · Hadith 19090
