مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 178 - مَا قَالُوا فِي الرَّجُلِ يَنْظُرُ إلَى شَعْرِ جَدَّتِهِ ، أَوِ امْرَأَةِ جَدِّهِ. · حديث 17578
17578- حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ , عَنْ عَمْرٍو , عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ قَالَ : كَانَ الْحَسَنُ وَالْحُسَيْنُ لاَ يَرَيَانِ أُمَّهَاتِ الْمُؤْمِنِينَ ، وَكَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ يَرَى أَنَّ رُؤْيَتَهُنَّ لَهُمَا حِلٌّ.
حضرت محمد بن علی رحمۃ اللہ علیہ فرماتےہیں کہ حضرت حسن اور حضرت حسین رضی اللہ عنہم امہات المومنین رضی اللہ عنہم کو نہیں دیکھا کرتے تھے ، جبکہ حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ ان کے لئے امہات المومنین کو دیکھنا جائز سمجھتے تھے ۔
محمد بن علي ← عَمْرٍو، ← ابْنُ عُيَيْنَةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 178 - What they said in a man looked at the hair of his grandmother, or his grandfather's woman. · Hadith 17578
