مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 279- فِي الْمُحْرِمِ يَحْتَاجُ إِلَى الرِّدَاءِ وَالْقَمِيصِ. · حديث 14728
14728- حدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ؛ فِي الْمُحْرِمِ إِذَا احْتَاجَ إِلَى قَمِيصٍ يَلْبَسُهُ ، أَوْ حَلَقَ رَأْسَهُ ، أَوْ نَحْوِ هَذَا مِمَّا لاَ يَحْتَاجُ إِلَيْهِ الْمُحْرِمُ ، مِمَّا لاَ يَنْبَغِي لَنَا أَنْ نَصْنَعَهُ ، قَالَ : إِنْ فَعَلَ ذَلِكَ جَمِيعًا مَعًا فَعَلَيْهِ دَمٌ وَاحِدٌ ، وَإِذَا فَرَّقَ فَلِكُلِّ شَيْءٍ مِنْ ذَلِكَ دَمٌ.
حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ سے مروی ہے کہ محرم شخص کو اگر قیص پہننے کی یا سر کے بال کٹوانے کی ، یا اس جیسے کسی اور کام کی ضرورت پیش آ جائے جس کو کرنا ہمارے لیے مناسب نہ ہو تو اگر وہ سب ایک ساتھ کرے تو اس پر ایک دم ہے، اور اگر وہ سارے کام الگ الگ کرے تو ہر کام کے بد لے ایک دم لا زم ہوگا۔
أَبِي مَعْشَرٍ، ← سَعِيدٌ، ← عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 279- In Muharram, he needs a robe and a shirt. · Hadith 14728
