مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 487- من كان إذَا قَضَى طَوَافَهُ فَأَرَادَ الْخُرُوجَ. · حديث 15971
15971- حَدَّثَنَا عَفَّانَ ، قَالَ : حدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ ، قَالَ : حدَّثَنَا حُمَيْدٌ الأَعْرَجُ , عَنْ مُجَاهِدٍ ، أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عَمْرٍو ، وَعَبْدَ اللهِ بْنَ عَبَّاسٍ ، وَعَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ كَانُوا إذَا قَضَوْا طَوَافَهُمْ فَأَرَادُوا أَنْ يَخْرُجُوا اسْتَعَادُوا بَيْنَ الرُّكْنِ وَالْبَابِ ، أَوْ بَيْنَ الْحَجَرِ وَالْبَابِ.
حضرت مجاہد ؒ سے مروی ہے کہ حضرت عبداللہ بن عمرو ، حضرت عبداللہ بن عباس اور حضرت ابن عمر ؓ طواف مکمل کرنے کے بعد جب واپس نکلنے کا ارادہ فرماتے تو رکن یمانی اور خانہ کعبہ کے درمیان یا حجرا اسود اور کعبہ کے دروازے کےدرمیان کھڑے ہو کر اللہ تعالی ٰ سے پناہ طلب فرماتے ۔
حُمَيْدٍ الْأَعْرَجِ، ← عَبْدُ الْوَارِثِ ← عَفَّانُ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 487- If a person commands his ritual pool, he wants to leave. · Hadith 15971
