مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 244- من كان يَقُولُ : اُسْجُدْهُمَا قَبْلَ أَنْ تُسَلِّمَ. · حديث 4482
4482- حدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنِ الأَعْرَجِ ، عَنِ ابْنِ بُحَيْنَةَ ؛ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم صَلَّى صَلاَةً نَظَنُّ أَنَّهَا الْعَصْرُ ، فَلَمَّا كَانَ فِي الثَّالِثَةِ قَامَ قَبْلَ أَنْ يَجْلِسَ ، فَلَمَّا كَانَ قَبْلَ أَنْ يُسَلِّمَ سَجَدَ سَجْدَتَيْنِ.
حضرت ابن بحینہ کہتے ہیں کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہمیں ایک نماز پڑھائی ، ہمارے خیال میں وہ عصر کی نماز تھی ۔ تیسری رکعت میں بیٹھنے سے پہلے آپ کھڑے ہو گئے ۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے سلام پھیرنے سے پہلے دو سجدے فرمائے ۔
ابْنِ بُحَیْنَۃَ، ← الْأَعْرَجِ ← الزُّهْرِيِّ، ← سُفْيَانَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 244- Who used to say: prostrate them before they were delivered. · Hadith 4482
