مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 316- مَا قَالُوا إذَا كَانُوا ثَلاَثَةً يَتَقَدَّمُ الإِمَام. · حديث 4972
4972- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ هَارُونَ بْنِ عَنْتَرَةَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الأَسْوَدِ ، قَالَ : اسْتَأْذَنَ عَلْقَمَةُ وَالأَسْوَدُ عَلَى عَبْدِ اللهِ فَأَذِنَ لَهُمَا ، وَقَالَ : إِنَّهُ سَيَكُونُ أُمَرَاءُ يَشْغَلُونَ عَنْ وَقْتِ الصَّلاَة ، فَصَلُّوهَا لِوَقْتِهَا ، ثُمَّ قَامَ فصلى بَيْنِي وَبَيْنَهُ ، وَقَالَ : هَكَذَا رَأَيْت رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم فَعَلَ.
حضرت عبدالرحمٰن بن اسود کہتے ہیں کہ حضرت علقمہ اور حضرت اسود نے حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضری کی اجازت مانگی ۔ انہیں اجاز ت مل گئی ۔ حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ نے ان سے فرمایا کہ عنقریب ایسے امراضء آئیں گے جو نمازوں کو ان کے وقت سے مؤخر کیا کریں گے۔ ایسے وقت میں تم نمازوں کو ان کے وقت پر ادا کرنا۔ پھر وہ کھڑے ہوئے اور انہوں نے ہم دونوں کے درمیان نماز پڑھی۔ پھر فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یونہی کرتے دیکھا ہے۔
«هَكَذَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ فَعَلَ». ← وَقْتِ الصَّلاَة فَصَلُّوهَا لِوَقْتِهَا ثُمَّ قَامَ فصلى بَيْنِي وَبَيْنَهُ ← إِنَّهُ سَيَكُونُ أُمَرَاءُ يَشْغَلُونَ ← اسْتَأْذَنَ عَلْقَمَةُ وَالأَسْوَدُ عَلَى عَبْدِ اللهِ فَأَذِنَ لَهُمَا ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، ← هَارُونَ بْنِ عَنْتَرَةَ ← مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 316- What they said when they were three, the imam was moving forward. · Hadith 4972
