مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 81- من قَالَ : إذَا اخْتَارَتْهُ فَلَيْسَ لَهَا خِيَارٌ. · حديث 16769
16769- حَدَّثَنَا جَرِيرٌ , عَنْ مُغِيرَةَ , عَنْ إبْرَاهِيمَ قَالَ : يُؤَجَّلُ الْعِنِّينُ أَجَلاً فَإِنْ وَصَلَ ، وَإِلاَّ خُيِّرَتْ فَإِنَ اخْتَارَتْهُ فَلَيْسَ لَهَا خِيَارٌ بَعْدَ ذَلِكَ.
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ نامر دکو ایک سال کی مہلت دی جائے گی اگر وہ جماع پر قادر ہو جائے تو ٹھیک ورنہ عورت کو اختیار دیا جائے گا ۔ اگر وہ نکاح کے باقی رکھنے کو اختیار کر لے تو اس کا اختیار ختم ہو جائے گا۔
إِبْرَاهِيمَ، ← مُغِيرَةَ، ← جَرِيرٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 81- Who said: If he chooses him, he has no choice. · Hadith 16769
