مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 158- مَنْ كَانَ إذَا رَمَى الْجَمْرَةَ مَشَى إلَيْهَا. · حديث 13918
13918- حدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنْ جَعْفَرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ؛ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم وَأَبَا بَكْرٍ ، وَعُمَرَ ، كَانُوا يَمْشُونَ إلَى الْجِمَارِ . قَالَ : وَكَانَ عَلِيُّ بْنُ حُسَيْنٍ يَمْشِي إلَيْهَا.
حضرت جعفر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم ،حضرت ابو بکر اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ جمرات کی طرف پیدل چل کر جاتے تھے اور علی بن حسین بھی جمرات کی طرف پیدل چل جاتے تھے۔
أَبِيهِ ← جَعْفَرٌ، ← حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 158- If a person threw the anthrax, he walked to it. · Hadith 13918
