مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 179 - فِي رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ فَحَاضَتْ حَيْضَةً ، أَوْ حَيْضَتَيْنِ. · حديث 19210
19210- حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ سُفْيَانَ , عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ فِي رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ فَحَاضَتْ حَيْضَةً ، أَوْ حَيْضَتَيْنِ وَتَزَوَّجَتْ فِي عِدَّتِهَا فَانْقَضَتْ عِدَّتُهَا عِنْدَ زَوْجِهَا فَقَالَ : بَانَتْ مِنْهُ بِتَطْلِيقَةٍ.
حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی آدمی اپنی بیوی کو ایک طلاق دے دے او ر اسے ایک دو حیض آجائیں ،پھر وہ عورت عد ت میں کسی سے شادی کرلے اور اس کی عدت دوسرے خاوند کے پاس پوری ہوتو وہ پہلے خاوند سے ایک طلاق کےساتھ بائنہ ہو جائے گی۔
مُغِيرَةَ، ← سُفْيَانَ، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 179 - In a man who divorced a woman, she had a menstruating period, or two menstruation. · Hadith 19210
