مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 11- المرأة يأبى وَلِيُّهَا أَنْ يُزَوِّجَهَا. · حديث 16258
16258- حدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ , عَنْ شُعْبَةَ , عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلاَقَةَ قَالَ : خَطَبَ رَجُلٌ سَيِّدَةً مِنْ بَنِي لَيْثٍ ثَيِّبًا ، فَأَبَى أَبُوهَا أَنْ يُزَوِّجَهَا ، فَكَتَبْت إلَى عُثْمَانَ ، فَكَتَبَ عُثْمَانُ : إِنْ كُفُؤًا فَقُولُوا لأَبِيهَا أَنْ يُزَوِّجَهَا , فَإِنْ أَبَى أَبُوهَا فَزَوِّجُوهَا.
حضرت زیاد بن علاقہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے بنو لیث کی ایک ثیبہ عورت کو نکاح کا پیغام بھجوایا ۔ اس کے باپ نے اس کی شادی کرانے سے انکار کردیا۔ اس عورت نے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو خط لکھ کر حکم دیا کہ اگر وہ آدمی اس عورت کا کفو ہے تو اس کے باپ سے کہو کہ اس کی شادی کرادے ۔اگر وہ شادی نہ کرائے تو پھر بھی اس کی شادی کرادو۔
زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ ← شُعْبَةُ، ← ابْنُ إِدْرِيسَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 11- The woman refuses her guardian to marry her. · Hadith 16258
