مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 159- مَنْ كَانَ يُرَخِّصُ فِي الرُّكُوبِ إِلَى الْجِمَارِ. · حديث 13927
13927- حدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ أَيْمَنَ بْنِ نَابِلٍ ، عَنْ قُدَامَةَ بْنِ عَبْدِ اللهِ ، قَالَ : رَأَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم رَمَى جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ يَوْمَ النَّحْرِ عَلَى نَاقَةٍ لَهُ صَهْبَاءَ ، لاَ ضَرْبَ ، وَلاَ طَرْدَ ، وَلاَ إلَيْكَ إلَيْكَ.
حضرات قدامہ بن عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کود یکھا آپ نے یوم النحر میں سرخی مائل سیاہ اونٹ پر سوار ہوکر جمرہ عقبہ کی رمی فرمائی ، نہ مار پیٹ تھی اور نہ دھتکارنا تھا ،اور نہ لوگوں کو راستہ سے ہٹایا جار ہا تھا۔
قُدَامَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، ← أَيْمَنُ بْنُ نَابِلٍ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 159- Whoever licenses to ride to the Jamar. · Hadith 13927
