مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 120- فِي الْمَرْأَةِ تَخْتَلِعُ مِنْ زَوْجِهَا ، ثُمَّ يَتَزَوَّجُهَا ، ثُمَّ يُطَلِّقُهَا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا ، أَيُّ شَيْءٍ لَهَا مِنَ الصَّدَاقِ ؟. · حديث 18850
18850- حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ ؛ فِي رَجُلٍ بَانَتْ مِنْهُ امْرَأَتُهُ بِخُلْعٍ ، أَوْ إيلاَءٍ ، فَتَزَوَّجَهَا ، ثَمَّ َطَلَّقَهَا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا ، قَالَ : لَهَا الصَّدَاقُ كَامِلاً.
حضرت ابراہیم رحمۃ اللہ علیہ سے سوا ل کیا گیا کہ اگر ایک عورت اپنے خاوند سے خلع یا ایلاء کے ذریعے جدا ہوئی ، پھر آدمی نے اسی عورت سے شادی کی اور دخول سے پہلے اسے طلاق دے دی تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ عورت کو پورا مہر ملے گا۔
مَنْصُورٌ، ← مُعْتَمِرٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 120- In a woman, she divorces her husband, then marries her, then he divorces her before he enters into it, anything that has a right for her. · Hadith 18850
