مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 233- فِي الرجل يقرأ السَّجْدَةَ فَيَسْهُو ، فَيَضُمَّ إلَيْهَا أُخْرَى. · حديث 4412
4412- حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، قَالَ : قُلْتُ لإِبْرَاهِيمَ : قَرَأْتُ سَجْدَةَ فَسَجَدْت بِهَا ، فَأَضَفْتُ إلَيْهَا سَجْدَةً أُخْرَى نَاسِيًا ؟ قَالَ : اُسْجُدْ سَجْدَتَيَ السَّهْوِ.
حضرت مغیرہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے پوچھا کہ میں آیت سجدہ پڑھوں اور سجدہ کرتے ہوئے بھول کر اس کے ساتھ ایک اور سجدہ ملا لوں تو میرے لیے کیا حکم ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ اب سہو کے بھی دو سجدے کرو۔
اُسْجُدْ سَجْدَتَيَ السَّهْوِ. ← سَجْدَةَ فَسَجَدْت بِهَا فَأَضَفْتُ إلَيْهَا سَجْدَةً أُخْرَى نَاسِيًا ← قُلْتُ لإِبْرَاهِيمَ ← مُغِيرَةَ، ← أَبُو الْأَحْوَصِ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 233. In a man reciting the prostration, he will enjoy it, and he will be joined by another. · Hadith 4412
