مصنف ابن أبي شيبة · 4- كتاب الصّيام ‹ 111- في صيام النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم ، كَيْفَ هُوَ ؟ · حديث 9840
9840- حَدَّثَنَا الثَّقَفِيُّ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ أَنَسٍ ؛ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ يَصُومُ مِنَ الشَّهْرِ حَتَّى نَقُولَ : مَا يُفْطِرُ ، وَيُفْطِرُ حَتَّى نَقُولَ : مَا يَصُومُ مِنْهُ شَيْئًا.
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ بعض اوقات نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کسی مہینے میں اس طرح مسلسل روزہ رکھتے کہ ہم محسوس کرتے کہ آپ روزہ نہیں چھوڑیں گے اور کبھی آپ اس طرھ روزہ رکھنا چھوڑتے کہ ہمیں محسوس ہوتا کہ آپ روزہ نہیں رکھیں گے۔
أَنَسٍ، ← حُمَيْدٍ ← الثَّقَفِيُّ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 4- Book of fasting › 111- In the fasting of the Prophet, may God’s prayers and peace be upon him, how is he? · Hadith 9840
