مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 548- فِي الْمَلاَّحِينَ يُصَلُّونَ. · حديث 6641
6641- حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ أَيُّوبَ أَبِي الْعَلاَءِ ، قَالَ : سَمِعْتُ عَطَاءً ، وَسُئِلَ عَنْ مَلاَّحٍ يَكُونُ فِي سَفِينَةٍ ، وَمَعَهُ فِيهَا أَهْلُهُ ، وَهِيَ مَنْزِلُهُ ، يُسَافِرُ فِيهَا ؟ قَالَ : يُصَلِّي فِيهَا أَرْبَعًا.
حضرت عطاء سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی ملاح کشتی میں ہوا اور اس کے ساتھ اس کی بیوی بچے بھی ہوں اور وہ کشتی ہی اس کا گھر ہو تو وہ کتنی رکعتیں پڑھے گا؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ چار رکعتیں پڑھے گا۔
يُصَلِّي فِيهَا أَرْبَعًا. ← مَلاَّحٍ يَكُونُ فِي سَفِينَةٍ وَمَعَهُ فِيهَا أَهْلُهُ وَهِيَ مَنْزِلُهُ يُسَافِرُ فِيهَا ← عَطَاءً وَسُئِلَ ← أَيُّوبَ أَبِي الْعَلاَءِ ← هُشَيْمٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 548 - In those who pray, they pray. · Hadith 6641
