مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 188- ما قالوا فِي لَبَنِ الْفَحْلِ مَنْ كَرِهَهُ. · حديث 17636
17636- حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيس , عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ , عن الزهري , عَنْ عَمْرِو بْنِ الشَّرِيدِ قَالَ : سُئِلَ ابْنُ عَبَّاسٍ , عَنْ رَجُلٍ لَهُ امْرَأَةٌ وَسُرِّيَّةٌ ولدت إحْدَاهُمَا غُلاَمًا وَأَرْضَعَتْ إحْدَاهُمَا جَارِيَةً هَلْ يَصْلُحُ لِلْغُلاَمِ أَنْ يَتَزَوَّجَ الْجَارِيَةَ ؟ قَالَ : لاَ ، اللِّقَاحُ وَاحِدٌ.
حضرت عمر و بن شرید رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت عباس رضی اللہ عنہ سے سوال کیا گیا کہ اگر ایک آدمی کی ایک بیوی اور ایک باندی یو ، ان میں سے ایک کسی لڑکے کو جنم دے اور دوسری کسی لڑکی کو دودھ پلائے تو کیا اس لڑکے کا دودھ پینے والی لڑکی سے نکاح درست ہے ؟ انہوں نے فرمایا نہیں ، کیونکہ دونوں میں دادھ کے اترنے کا سبب ایک مرد ہے ۔
سُئِلَ ابْنُ عَبَّاسٍ ← عَمْرِو بْنِ الشَّرِيدِ، ← الزُّهْرِيِّ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← ابْنُ إِدْرِيسَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 188- What they said in Laban al-Fahal was those who hated it. · Hadith 17636
