مصنف ابن أبي شيبة · 5- كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ 151- في الرجل يَخْرُصُ لَمْ يَجِدْ فِيهِ فَضْلاً مَا يَصْنَعُ. · حديث 10893
10893- حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا أَشْعَثُ ، عَنِ الْحَسَنِ ؛ فِي رَجُلٍ خُرِصَتْ عَلَيْهِ ثَمَرَتُهُ ، فَكَانَ فِيهَا فَضل عَلَى مَا خُرِصَ عَلَيْهِ ، قَالَ : مَا زَادَ فَلَهُ وَمَا نَقَصَ فَعَلَيْهِ.
حضرت حسن رحمۃ اللہ علیہ سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص کے پھلوں کا تخمینہ لگایا گیا تو جتنا تخمینہ لگایاگیا اس سے زیادہ پایا گیا تو اس کا کیا حکم ہے ؟ آپ رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا جو زیادتی ہے وہ اس کے لئے ہے اور جو کم ہے وہ اس کے ذمہ واجب ہے ۔
أَشْعَثَ، ← مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 5- The Book of Zakat › 151- In a man who is diligent, he does not find any merit in it. · Hadith 10893
