مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 256 - مَا قَالُوا فِي الرَّجُلِ زَوَّجَ ابْنَتَهُ ثُمَّ مَاتَ الزَّوْجُ وَلَمْ تَعْلَمَ الابْنَةُ. · حديث 17943
17943- حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ , عَنْ شُعْبَةَ قَالَ : سَأَلْتُ حَمَّادًا , عَنْ رَجُلٍ زَوَّجَ ابْنَتَهُ ثُمَّ مَاتَ الزَّوْجُ وَلَمْ تَعْلَمَ الابْنَةُ بِذَلِكَ , فَقَالَ : لاَ تَرِثُ وَسَأَلْت الْحَكَمَ , فَقَالَ : تَرِثُ.
حضرت شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد رحمۃ اللہ علیہ سے سوال کیا کہ اگر کسی آدمی نے اپنی بیٹی کی شادی کرائی پھر خاوند مر گیا لیکن بیٹی کو علم نہیں تھا تو اس کا کیا حکم ہے ؟انہوں نے فرمایا کہ وہ وارث نہیں ہو گی اور حضرت حکم رحمۃ اللہ علیہ سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ وارث ہو گی ۔
تَرِثُ. ← لاَ تَرِثُ وَسَأَلْت الْحَكَمَ ← رَجُلٍ زَوَّجَ ابْنَتَهُ ثُمَّ مَاتَ الزَّوْجُ وَلَمْ تَعْلَمَ الابْنَةُ بِذَلِكَ ← سَأَلْتُ حَمَّادًا ← شُعْبَةُ، ← غُنْدَرٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 256 - When they said to the man, he married his daughter, then the husband died, and the daughter did not know. · Hadith 17943
