مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 375- مَنْ كَانَ إِذَا رَمَى الْجَمْرَةَ ، كَبَّرَ مَعَ كُلِّ حَصَاةٍ. · حديث 15316
15316- حدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ الْفَضْلِ بْنِ عَبَّاسٍ ؛ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم لَمْ يَزَلْ يُلَبِّي حَتَّى رَمَى جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ ، فَرَمَاهَا بِسَبْعِ حَصَيَاتٍ ، يُكَبِّرُ مَعَ كُلِّ حَصَاةٍ.
حضرت فضل بن عباس ؓ سے مروی ہے کہ حضور اقدس ﷺ جمرہ عقبہ کی رمی تک مسلسل تلبیہ پڑھتے رہے ، پھر سات کنکریوں سے رمی کی اور ہر کنکری کے ساتھ تکبیر پڑھتے رہے۔
الْفَضْلُ بْنُ عَبَّاسٍ: ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ، ← أَبِيهِ ← جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ← حَفْصٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 375. Whoever, when he threw the anthrax, grew up with every stone. · Hadith 15316
