مصنف ابن أبي شيبة · 5- كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ 42- مَا قَالُوا فِي مَالِ الْيَتِيمِ زَكَاةٌ ؟ وَمَنْ كَانَ يُزَكِّيه ؟ · حديث 10209
10209- حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ أَبِي الْيَقْظَانِ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ؛ أَنَّ عَلِيًّا زَكَّى أمْوَالَ بَنِي أَبِي رَافِعٍ ، أَيْتَامٌ فِي حِجْرِهِ ، وَقَالَ : تُرَوْنَ كُنْتُ أَلِي مَالاً لاَ أُزَكِّيهِ ؟!.
حضرت ابن ابی لیلیٰ سے مروی ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ابو رافع کے یتیم بیٹے جوان کی پرورش میں تھے ان کے مال کی زکوٰۃ نکالی اور فرمایا : تمہارا کیا خیال ہے کہ میں اپنی اولاد کو ایسا مال کھلاؤں گا جسے پاک نہیں کروں گا۔
أَبِي الْيَقْظَانِ ← شَرِيکٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 5- The Book of Zakat › 42- What did they say about the zakat money of an orphan? And who was sponsoring it? · Hadith 10209
