مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 272- من كَرِهَ الطَّلاَقَ وَالْخُلْعَ. · حديث 19601
19601- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ قَالَ : حدَّثَنَا سَلاَّمُ بْنُ قَاسِمٍ الثَّقَفِيُّ , عَنْ أُمِّهِ , عَنْ أُمِّ سَعِيدٍ : سُرِّيَّةٌ كَانَتْ لِعَلِيٍّ قَالَتْ : قَالَ عَلِيٌّ : يَا أُمَّ سَعِيدٍ ، قَدَ اشْتَقْت أَنْ أَكُونَ عَرُوسًا ، قَالَتْ : وَعِنْدَهُ يَوْمَئِذٍ أَرْبَعُ نِسْوَةٍ فَقُلْت : طَلِّقْ إحْدَاهُنَّ وَاسْتَبْدِلْ ، فَقَالَ : الطَّلاَقُ قَبِيحٌ ، أَكْرَهُهُ.
حضر ت ام سعید رضی اللہ عنہ جو کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی باندی تھیں فرماتی ہیں کہ ایک دن حضر ت علی رضی اللہ عنہ نے ان سے فرمایا کہ اے ام سعید رضی اللہ عنہ میرا دل چاہتا ہے کہ میں دولہا بنوں ۔اس وقت ان کے نکاح میں چار عورتیں تھیں ۔میں نے ان سےکہا کہ ایک کو طلاق دے دیجئے اور شادی کرلیجئے ۔انہوں نے فرمایا کہ طلاق برا کام ہے مجھے پسند نہیں ہے۔
وَعِنْدَهُ يَوْمَئِذٍ أَرْبَعُ نِسْوَةٍ فَقُلْت طَلِّقْ إحْدَاهُنَّ وَاسْتَبْدِلْ فَقَالَ الطَّلاَقُ قَبِيحٌ أَكْرَهُهُ. ← عَلِيٌّ يَا أُمَّ سَعِيدٍ قَدَ اشْتَقْت أَنْ أَكُونَ عَرُوسًا ← أُمِّ سَعِيدٍ سُرِّيَّةٌ كَانَتْ لِعَلِيٍّ ← أُمِّهِ2، ← سَلاَّمُ بْنُ قَاسِمٍ الثَّقَفِيُّ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 272- Whoever hates divorce and divorce. · Hadith 19601
