مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 767- في سجدة الشُّكْرِ. · حديث 8498
8498- حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ : أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم رَأَى رَجُلاً قَصِيرًا يُقَالَ لَهُ : زنيْمٌ فَسَجَدَ ، وَقَالَ : الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي لَمْ يَجْعَلْنِي مِثْلَ هَذَا.
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک پستہ قد آدمی کو دیکھا جسے " زینم " ( ناقص الخلقت ) کہا جاتا تھا۔ اپ نے اسے دیکھ کر سجدہ کیا اور فرمایا کہ تمام تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جس نے مجھے اس جیسا نہیں بنایا۔
أَبِي جَعْفَرٍ، ← جَابِرٍ ← شَرِيکٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 767- In prostration of thanksgiving. · Hadith 8498
