مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 243- مَنْ رَخَصَ فِي أَنْ يَسْتَظِلَّ. · حديث 14463
14463- حدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي إِسْمَاعِيلَ ، عَنْ أَخِيهِ إِسْمَاعِيلَ بْنِ رَاشِدٍ ، قَالَ : حَجَجْنَا وَمَعَنَا عَمْرُو بْنُ مَيْمُونٍ ، فَأَصَابَنَا بَرْدٌ شَدِيدٌ ، فَكَانَ يُغَطِّي رَأْسَهُ وَنَحْنُ مُحْرِمُونَ.
حضرت اسماعیل بن راشد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ہم نے حج کیا تو ہمارے ساتھ حضرت عمرو بن میمون رضی اللہ عنہ بھی تھے ،ہمیں بڑی شد ید سردی لگی ،انھوں نے اپناسرڈ ھانپ لیا حالانکہ ہم لوگ حالت احرام میں تھے ۔
أَخِيهِ إِسْمَاعِيلَ بْنِ رَاشِدٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي إسْمَاعِيلَ ← مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 243. Whoever is licensed to be kept. · Hadith 14463
