مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 116 - في المفقود يجيء وقد تَزَوَّجَتِ امْرَأَتُهُ. · حديث 16987
16987- حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ , عَنْ خَالِدٍ , عَنْ أَبِي نَضْرَةَ , عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى قَالَ : شَهِدْت عُمَرَ خَيَّرَ مَفْقُودًا تَزَوَّجَتِ امْرَأَتُهُ بَيْنَهَا وَبَيْنَ الْمَهْرِ الَّذِي سَاقَهُ إلَيْهَا.
حضرت عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ فرماتے ہیں کہ میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس موجود تھا کہ انہوں نے ایک ایسے شخص کو جو گم ہو گیا تھا اور اس کی بیوی نے شادی کر لی تھی ۔ اختیار دیا کہ چاہے تو بیوی واپس لے لے یا وہ مہر واپس لے لے جو اس نے عورت کو دیا تھا۔
شَهِدْت عُمَرَ خَيَّرَ مَفْقُودًا تَزَوَّجَتِ امْرَأَتُهُ بَيْنَهَا وَبَيْنَ الْمَهْرِ الَّذِي سَاقَهُ إلَيْهَا. ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ← أَبِي نَضْرَةَ ← خَالِدٌ، ← عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 116 - He comes in the lost, and his wife has married. · Hadith 16987
