مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 653- من كره أَنْ يُبْزَقَ تُجَاهَ الْمَسْجِدِ. · حديث 7527
7527- حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرِِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلاَنَ ، عَنْ عِيَاضِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي سَرْحٍ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، قَالَ : دَخَلَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم الْمَسْجِدَ وَبِيَدِهِ عُرْجُونٌ وَكَانَ يُحِبُّ الْعَرَاجِينَ فَرَأَى نُخَامَةً فِي الْقِبْلَةِ فَحَكَّهَا ، ثُمَّ أَقْبَلَ عَلَى النَّاسِ ، فَقَالَ : أَيُّهَا النَّاسُ إنَّ أَحَدَكُمْ إذَا قَامَ يُصَلِّي اسْتَقْبَلَهُ اللَّهُ ، وَعَنْ يَمِينِهِ مَلَكٌ أَفَيُحِبُّ أَحَدُكُمْ أَنْ يَسْتَقْبِلَهُ الرَّجُلُ فَيَبْزُقَ فِي وَجْهِهِ فَلاَ يَبْزُقْ أَحَدُكُمْ فِي الْقِبْلَةِ ، وَلاَ عَنْ يَمِينِهِ وَلْيَبْزُقْ تَحْتَ رِجْلِهِ الْيُسْرَى ، أَوْ عَنْ يَسَارِهِ ، فَإِنْ عَجِلَتْ بِهِ بَادِرَةٌ فَليَقُل هَكَذَا ، يَعْنِي فِي ثَوْبِهِ.
حضرت ابو سعید فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مسجد میں داخل ہوئے تو آپ کے ہاتھ میں کھجور کی ایک شاخ تھی،آپ کھجور کی شاخوں کو پسند فرمایا کرتے تھے۔آپ نے قبلہ کی جانب تھو ک دیکھی تو اسے کھرچ دیا ۔پھر لوگوں کی طرف متوجہ ہو کر فرمایا اے لوگو !جب تم میں سے کوئی نماز پڑھتا ہے تو اللہ تعالیٰ کی طرف رخ کرتا ہے ۔اور اس کے دائیں جانب فرشتہ ہوتا ہے ۔کیا تم میں سے کوئی اس با ت کو پسند کرتا ہے کہ کسی آدمی کی طرف منہ کرکے اس پر تھوکے؟پس تم نہ تو قبلہ کی طرف تھوکو اور نہ ہی اپنے دائیں طرف تھو کو۔اگر کسی کو تھوکنا ہی ہے تو اپنے بائیں پاؤں کے نیچے تھوکے یا اپنی بائیں جانب تھوکے ۔اگر جلدی ہو تو اپنے کپڑے میں تھوک لے۔
اَبِیْ سَعِیْدٍ ← عِيَاضِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي سَرْحٍ، ← مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، ← أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 653- Whoever hates blowing towards the mosque · Hadith 7527
