مصنف ابن أبي شيبة · 5- كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ 115- مَنْ قَالَ تُرَدُّ الصَّدَقَةُ فِي الْفُقَرَاءِ إذَا أُخِذَتْ مِنَ الأَغْنِيَاءِ. · حديث 10747
10747- حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ سَوَّارٍ ، عَنْ عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : بَعَثَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم فِينَا سَاعِيًا ، فَأَخَذَ الصَّدَقَةَ مِنْ أَغْنِيَائِنَا ، فَقَسَمَهَا فِي فُقَرَائِنَا ، وَكُنْت غُلاَمًا يَتِيمًا فَأَعْطَانِي مِنْهَا قَلُوصًا.
حضرت ابو جحیفہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمارے صدقات وصول کرنے والا بھیجا، انہوں نے ہمارے اغنیاء سے زکوٰۃ وصول کر کے ہمارے فقراء میں تقسیم کر دیا۔ اس وقت میں ایک یتیم لڑکا تھا انہوں نے مجھے بھی ایک جوان اونٹنی عطا کی۔
أَبِيهِ ← عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ، ← أَشْعَثُ بْنُ سَوَّارٍ، ← عَبْدُ الرَّحِيمِ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 5- The Book of Zakat › 115- He who said charity is returned to the poor if it is taken from the rich. · Hadith 10747
