مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 239- فِي الْخَاتَمَ لِلْمُحْرِم. · حديث 14425
14425- حدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ أَبِي الْهَيْثُمَّ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ ، قَالَ : سَأَلْتُُهُ عَنْهُ ، يَعْنِي الْخَاتَمَ لِلْمُحْرِم ؛ فَقَالَ : لاَ بَأْسَ ، قَدْ كُنَّا نَطُوفُ بِالْبَيْتِ وَهُوَ عَلَيْنَا ، نَحْفَظُ بِهِ الأُسْبُوعَ.
حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ سے دریافت کیا گیا کہ محرم شخص کے لیے انگوٹھی کا استعمال کیسا ہے؟ آپ رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا کہ کوئی حرج نہیں ، ہم لوگ بیت اللہ کا طواف کرتے اور ہمارے پاس انگوٹھی ہوتی ہم اس سے طواف کے چکر گننے میں مد دحاصل کر تے ۔
سَأَلْتُُهُ عَنْهُ يَعْنِي الْخَاتَمَ لِلْمُحْرِم ← إِبْرَاهِيمَ، ← أَبِي الْهَيْثَمِ، ← سُفْيَانَ، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 239- At the end of the Muharram. · Hadith 14425
