مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 356- فِي الاِسْتِرَاحَةِ فِي الطَّوَافِ. · حديث 15200
15200- حدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنْ جَمِيلٍ بْنِ زَيْدٍ ، قَالَ : رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ طَافَ بِالْبَيْتِ ثَلاَثَةَ أَطْوَافٍ ، ثُمَّ قَعَدَ يَسْتَرِيحُ ، وَغُلاَمٌ لَهُ يَرُوِّحُ عَلَيْنَا ، ثُمَّ قَامَ فَبَنَى عَلَى طَوَافِهِ.
حضرت جمیل بن زیدؒ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمرؓ کو دیکھا کہ آپ ؓ نے طواف کے تین چکر لگائے پھر آ رام کے لیے بیٹھ گئے ، آ پ ؓ کا غلام ہمیں پنکھےسے ہوا دے رہا تھا، پھر آپ ؓ کھڑے ہوئے اور اپنے طواف کے چکر مکمل کیے۔
جَمِيلِ بْنِ زَيْدٍ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 356- In resting on the raft. · Hadith 15200
