مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 176- مَنْ قَالَ عَرَفَةُ كُلُّهَا مَوْقِفٌ ، إِلاَّ بَطْنَ عُرَنَةَ. · حديث 14062
14062- حدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ صَفْوَانَ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ شَيْبَانَ ، قَالَ : كُنَّا وُقُوفًا فِي مَكَان بَعِيدٍ ، نُبَاعِدُهُ مِنَ الْمَوْقِفِ ، فَأَتَانَا ابْنُ مِرْبَعٍ ، فَقَالَ : إنِّي رَسُولُ رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم إلَيْكُمْ يَقُولُ : كُونُوا عَلَى مَشَاعِرِكُمْ ، فَإِنَّكُمَ عَلَى إرْثٍ مِنْ إرْثِ إبْرَاهِيمَ صلى الله عليه وسلم.
حضرت یزید بن شیبان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم لوگ عرفہ میں ٹھہرنے والی جگہ سے کچھ دور ٹھہرے ، ہمارے پاس حضرت ابن مربع رضی اللہ عنہ تشریف لائے اور فرمایا کہ میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا قاصد بن کر تمہارے پاس آیا ہوں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ تم اپنے مناسک حج کو لازم پکڑو، بیشک تم لوگ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے وارثین میں سے ہو۔
إِنِّي رَسُولُ رَسُولِ اللَّهِ إِلَيْکُمْ ← كُنَّا وُقُوفًا فِي مَكَان بَعِيدٍ نُبَاعِدُهُ مِنَ الْمَوْقِفِ فَأَتَانَا ابْنُ مِرْبَعٍ ← يَزِيدَ بْنِ شَيْبَانَ ← [عَمْرِو بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ] صَفْوَانَ، ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 176- He who says all of Arafat stands, except the stomach of Ernah. · Hadith 14062
