مصنف ابن أبي شيبة · 4- كتاب الصّيام ‹ 20- مَا قَالُوا فِي الْفَجْرِ ، مَا هُوَ ؟ · حديث 9162
9162- حَدَّثَنَا مُلاَزِمُ بْنُ عَمْرٍو ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ النُّعْمَانِ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ طَلْقٍ ، قَالَ : حدَّثَنَا أَبِي طَلْقُ بْنُ عَلِيٍّ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم ، قَالَ : كُلُوا وَاشْرَبُوا ، وَلاَ يَهِيدَنَّكُمُ السَّاطِعُ الْمُصْعِدُ ، كُلُوا وَاشْرَبُوا حَتَّى يَعْتَرِضَ لَكُمُ الأَحْمَرُ ، وَقَالَ هَكَذَا بِيَدِهِ.
حضرت طلق بن علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تم اس وقت تک کھاؤ اور پیو، اوپر کو اٹھنے والی روشنی تمہیں پریشان نہ کرے ۔ اس وقت تک کھاتے پیتے رہو جب تک سرخ روشنی عرض کی شکل میں ظاہر نہ ہو جائے ۔ آپ نے اپنے دست مبارک سے اشارہ کرتے ہوئے فرمایا۔
أَبِي طَلْقُ بْنُ عَلِيٍّ ← قَيْسُ بْنُ طَلْقٍ، ← عَبْدِ اللهِ بْنِ النُّعْمَانِ ← مُلَازِمُ بْنُ عَمْرٍو،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 4- Book of fasting › 20- What did they say at dawn, what is it? · Hadith 9162
