مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 132 - في الرجل يَتَزَوَّجُ الْمَرْأَةَ فَيَفْجُرُ قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا. · حديث 17151
17151- حدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِِ , عَنْ سِمَاكٍ , عَنْ حَنَش بْنِ الْمُعْتَمِرِ قَالَ : أُتِيَ عَلِيٌّ برَجُلٍ قَدْ أَقَرَّ عَلَى نَفْسِهِ بِالزِّنَا , فَقَالَ لَهُ علي : أُحْصِنْتَ ؟ قَالَ : نَعَمْ قَالَ : إذًا تُرْجَمُ ، قَالَ فَرَفَعَهُ إلَى السِّجْنِ فَلَمَّا كَانَ الْعَشِيّ دَعَا بِهِ فَقَصَّ أَمْرَهُ عَلَى النَّاسِ , فَقَالَ رَجُلٌ مِنَ النَّاسِ : إنَّهُ قَدْ تَزَوَّجَ امْرَأَةً لَمْ يَدْخُلْ بِهَا ، فَفَرِحَ بِذَلِكَ عَلِيٌّ فَضَرَبَهُ الْحَدَّ وَفَرَّقَ بَيْنَهُ وَبَيْنَ امْرَأَتِهِ وَأَعْطَاهَا نِصْفَ الصَّدَاقِ فِيمَا يُرَى سِمَاك.
حضرت حنش بن معتمر فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس ایک آدمی لایا گیا جس نے زنا کا اقرار کیا تھا۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اس سے پوچھا کیا تم شادی شدہ ہو؟ اس نے کہا جی ہاں۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے حکم دیا کہ اسے سنگسار کر دیا جائے ۔ اسے جیل میں بند کر دیا گیا ۔ شام کو حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اس کا واقعہ لوگوں سے بیان کیا تو ایک آدمی نے کہا کہ اس نے ایک عورت سے نکاح کیا ہے لیکن ابھی شرعی ملاقات نہیں کی۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ اس بات پر خوش ہوئے اور اسے سنگسار کر نے کے بجائے صرف حد جاری کرنے کا حکم دیا اور اس کے اور اس کی بیوی کے درمیان جدائی کرا دی اور عورت کو نصف مہر دلوایا ۔
فَرَفَعَهُ إلَى السِّجْنِ فَلَمَّا كَانَ الْعَشِيّ دَعَا بِهِ فَقَصَّ أَمْرَهُ عَلَى النَّاسِ ← إذًا تُرْجَمُ ← نَعَمْ ← لَهُ علي أُحْصِنْتَ ← أُتِيَ عَلِيٌّ برَجُلٍ قَدْ أَقَرَّ عَلَى نَفْسِهِ بِالزِّنَا ← حَنَشِ بْنِ الْمُعْتَمِرِ، ← سِمَاكٍ، ← أَبُو الْأَحْوَصِ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 132 - In a man who marries a woman, he blows up before he enters into it. · Hadith 17151
