مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 202- مَا يَقُولُ إذَا رَمَى الْجَمْرَةَ. · حديث 14213
14213- حدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : أَفَضْتُ مَعَ عَبْدِ اللهِ ، فَرَمَى سَبْعَ حَصَيَاتٍ يُكَبِّرُ مَعَ كُلِّ حَصَاةٍ ، وَاسْتَبْطَنَ الْوَادِيَ حَتَّى إذَا فَرَغَ ، قَالَ : اللَّهُمَّ اجْعَلْهُ حَجًّا مَبْرُورًا وَذَنْبًا مَغْفُورًا . ثُمَّ قَالَ : هَكَذَا رَأَيْتُ الَّذِي أُنْزِلَ عَلَيْهِ سُورَةُ الْبَقَرَةِ صَنَعَ.
حضرت محمد بن عبدالرحمٰن ابن یزید رحمتہ اللہ علیہ کے والد فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ عرفہ سے منیٰ آ یا ، آپ نے شیطان کو سات کنکریاں ماریں اور ہر کنکری پر تکبیر پڑھی اور پھر وادی میں اترے، جب رمی کر کے فارغ ہوئےتو یہ دعا پڑھی، ”اے اللہ اس حج کو حج مقبول بنا اور اس کے ذریعہ گناہوں کو معاف فرما‘‘ پھر فرمایا کہ جن پر سورۃ البقرہ نازل ہوئی ہے ( حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ان کو میں نے اسی طرح کرتے ہوئےدیکھا۔
أَبِيهِ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ، ← لَيْثٌ، ← ابْنُ إِدْرِيسَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 202. What he says when he threw the anthrax. · Hadith 14213
