مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 576- مَنْ كَانَ يُوتِرُ بِرَكْعَةٍ. · حديث 6870
6870- حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم : صَلاَةُ اللَّيْلِ مَثْنَى مَثْنَى ، فَإِذَا خَشِيتَ الصُّبْحَ فَأَوْتِرْ بِرَكْعَةٍ.
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ رات کی نماز دو دورکعتوں میں ہے ، جب تمہیں فجر کے طلوع ہونے کا اندیشہ ہوتو ایک رکعت پڑھ لو۔
أَبِيهِ ← سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← ابْنُ عُيَيْنَةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 576- Tenderness · Hadith 6870
