مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 530- مَنْ قَالَ الحاجِّ يُكْتَبُونَ لَيْلَةَ الْقَدْرِ. · حديث 16108
16108- حَدَّثَنَا الْمُحَارِبِيُّ , عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سُوقَةَ , عَنْ عِكْرِمَةَ ، قَالَ : يُكْتَبُ حَاجُّ بَيْتِ اللهِ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ بِأَسْمَائِهِمْ وَأَسْمَاءِ آبَائِهِمْ ، فَمَا يُغَادَرُ مِنْهُمْ أَحَدٌ ، وَلاَ يُزَادُ فِيهِمْ أَحَدٌ.
حضرت عکرمہ ؒ فرماتے ہیں کہ بیت اللہ کا حج کرنے والوں کے نام اور ان کے آباؤاجداد کے نام لیلۃ القدر میں لکھ لیے جاتے ہیں، پس ان میں سے نہ کسی کو چھوڑا جاتا ہے اور نہ ہی ان میں کسی کا اضافہ کیا جاتا ہے۔
عِكْرِمَةَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ سُوقَةَ ← الْمُحَارِبِيُّ2
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 530- Whoever says Haji write the Night of Destiny · Hadith 16108
